ابنا: پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق بحريني شہريوں نے بني جمرہ، سترہ اور دير سميت متعدد علاقوں ميں مظاہرے کئے -
رپورٹ کے مطابق سعودي اور بحريني فوجيوں نے مظاہرين پر حملے کئے جن ميں متعدد افراد زخمي ہو گئےـ مظاہرين نے آل خليفہ حکومت کي فوري برطرفي کا مطالبہ کياـ
بحرين ميں چودہ فروري سے عوامي انقلاب جاري ہے اور مظاہرين پر بحريني اور سعودي اہلکاروں کے حملوں ميں سيکڑوں افراد شہيد اور زخمي ہوچکے ہيں
............
/169